Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ۷۸:۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَخَلَقۡنَٰكُمۡ أَزۡوَٰجٗا
آیت ۷۸:۸ کھولیںاور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور تمہیں(مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا، [6]
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :6
انسان کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کرنا اپنے اندر جو عظیم حکمتیں رکھتا ہے ان کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، الفرقان، حاشیہ 69، الروم، حواشی 28 تا 30 ۔ جلد چہارم، یسین، حاشیہ 31 ۔ الشوری، حاشیہ 77 ۔ الزخرف۔ حاشیہ 12 ۔ جلد ششم، القیامہ، حاشیہ 25 ۔