Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ۷۸:۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱلۡجِبَالَ أَوۡتَادٗا
آیت ۷۸:۷ کھولیںاور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟)[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا، [5]
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :5
زمین پر پہاڑ پیدا کرنے کی حکمتوں کے متعلق ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، النحل، حاشیہ 12، جلد سوم، النحل، حاشیہ 74 ۔ جلد ششم، المرسلات، حاشیہ 15 ۔