Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ۷۸:۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَلَمۡ نَجۡعَلِ ٱلۡأَرۡضَ مِهَٰدٗا
آیت ۷۸:۶ کھولیںکیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا؟[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیا یہ واقعہ نہیں ہے کہ ہم نے زمین کو فرش بنایا، [4]
سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :4
زمین کو انسان کے لیے فرض، یعنی ایک پرسکون قیام گاہ بنانے میں قدرت و حکمت کے جو کمالات کار فرما ہیں ان پر اس سے پہلے تفہیم القرآن میں متعدد مقامات پر تفصیلی روشنی ڈالی جا چکی ہے۔ مثال کے طور پر مقامات ذیل ملاحظہ ہوں : تفہیم القرآن، جلد سوم، النمل، حواشی 73 ۔ 74 ۔ 81 ۔ جلد چہارم، یٰس، حاشیہ 29 ۔ المؤمن، حواشی 90 ۔ 91 ۔ الزخرف، حاشیہ 7 ۔ الجاثیہ، حاشیہ 7 ۔ جلد پنجم، ق، حاشیہ 18 ۔