Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ⁦۷۸:۵⁩

آیات

  1. ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ

    آیت ⁦۷۸:۵⁩ کھولیں

    پھر بالیقین انہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہاں، ہر گز نہیں، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا۔ [3]

سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :3

یعنی وہ وقت دور نہیں ہے جب وہی چیز حقیقت بن کر ان کے سامنے آجائے گی جس کے بارے میں یہ فضول چہ میگوئیاں کر رہے ہیں۔ اس وقت انہیں پتہ چل جائے گا کہ رسول نے جو خبر ان کو دی تھی وہی صحیح تھی اور قیاس و گمان سے جو باتیں یہ بنا رہے تھے ان کی کوئی حقیقت نہ تھی۔