Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ⁦۷۸:۴⁩

آیات

  1. كَلَّا سَيَعۡلَمُونَ

    آیت ⁦۷۸:۴⁩ کھولیں

    یقیناً یہ عنقریب جان لیں گے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہر گز نہیں، [2] عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا

سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :2

یعنی آخرت کے متعلق جو باتیں یہ لوگ بنا رہے ہیں سب غلط ہیں۔ جو کچھ انہوں نے سمجھ رکھا ہے وہ ہرگز صحیح نہیں ہے۔