Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النبإ ⁦۷۸:۹⁩

آیات

  1. وَجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتٗا

    آیت ⁦۷۸:۹⁩ کھولیں

    اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور تمہاری نیند کو باعثِ سکون بنایا، [7]

سورة النَّبَا حاشیہ نمبر :7

انسان کو دنیا میں کام کرنے کے قابل بنانے کے لیے اللہ تعالیٰ نے جس حکمت کے ساتھ اس کی فطرت میں نیند کا ایک ایسا داعیہ رکھ دیا ہے جو ہرچند گھنٹوں کی محنت کے بعد اسے چند گھنٹے سونے پر مجبور کردیتا ہے۔ اس کی تشریح ہم تفہیم القرآن، جلد سوم۔ الروم، حاشیہ 33 میں کرچکے ہیں۔