النبإ ۷۸:۲۴
لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرۡدٗا وَلَا شَرَابًا
La yathooqoona feehabardan wala sharaba
تراجم
نہ کبھی اس میں خنکی کا مزه چکھیں گے، نہ پانی کا.
کہ اس میں نہ وہ کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے، اور نہ کسی پینے کے قابل چیز کا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- لَّاlāنہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نفی
- يَذُوقُونَyadhūqūnaوہ چکھیں گے
- مادہ
- ذوق
- اصل لفظ
- ذاقُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- فِيهَاfīhāاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- بَرْدًاbardanکوئی ٹھنڈک
- مادہ
- برد
- اصل لفظ
- بَرْد
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَلَاwalāاور نہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ نفی
- شَرَابًاsharābanپینے کی چیز
- مادہ
- شرب
- اصل لفظ
- شَراب
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
نہ کبھی اس میں خنکی کا مزہ چکھیں گے، نہ پانی کا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan