النبإ ۷۸:۱۶
وَجَنَّٰتٍ أَلۡفَافًا
Wajannatin alfafa
تراجم
اور گھنے باغ (بھی اگائیں).[1]
- أَلْفَافًا شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔
اور گھنے باغات بھی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور گھنے باغ (بھی اگائیں (١) ١٦۔١ شاخوں کی کثرت کی وجہ سے ایک دوسرے سے ملے ہوئے درخت یعنی گھنے باغ۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan