Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ۷۷:۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتۡ
آیت ۷۷:۸ کھولیںپس جب ستارے بے نور کردئے جائیں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے، [4]
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :4
یعنی بےنور ہوجائیں گے اور ان کی روشنی ختم ہوجائے گی۔