Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المرسلات ۷۷:۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتۡ
آیت ۷۷:۹ کھولیںاور جب آسمان توڑ پھوڑ دیا جائے گا.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور آسمان پھاڑ دیا جائے گا، [5]
سورة الْمُرْسَلٰت حاشیہ نمبر :5
یعنی عالم بالا کا وہ بندھا ہوا نظام، جس کی بدولت ہر ستارہ اور سیارہ اپنے مدار پر قائم ہے، اور جس کی بدولت کائنات کی ہر چیز اپنی اپنی حد میں رکی ہوئی ہے، توڑ ڈالا جائے گا اور اس کی ساری بندشیں کھول دی جائیں گی۔