الانسان ⁦۷۶:۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۹ · پارہ ۲۹

إِنَّمَا نُطۡعِمُكُمۡ لِوَجۡهِ ٱللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمۡ جَزَآءٗ وَلَا شُكُورًا

Innama nutAAimukum liwajhi Allahila nureedu minkum jazaan wala shukoora

تراجم

ہم تو تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے لیے کھلاتے ہیں نہ تم سے بدلہ چاہتے ہیں نہ شکر گزاری.

Urdu - Muhammad Junagarhi

(اور ان سے کہتے ہیں کہ) ہم تو تمہیں صرف اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کھلا رہے ہیں۔ ہم تم سے نہ کوئی بدلہ چاہتے ہیں اور نہ کوئی شکریہ۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَاinnamāبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ما
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · حرفِ کاف
  2. نُطْعِمُكُمْnuṭ'ʿimukumہم کھلاتے ہیں تم کو
    مادہ
    طعم
    اصل لفظ
    أَطْعَمَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. لِوَجْهِliwajhiذات کے لیے
    مادہ
    وجه
    اصل لفظ
    وَجْه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  4. ٱللَّهِl-lahiاللہ کی
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  5. لَاlāنہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  6. نُرِيدُnurīduہم چاہتے
    مادہ
    رود
    اصل لفظ
    أَرادَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  7. مِنكُمْminkumتم سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  8. جَزَآءًjazāanکوئی بدلہ
    مادہ
    جزي
    اصل لفظ
    جَزاء
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. وَلَاwalāاور نہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ نفی
  10. شُكُورًاshukūranشکریہ
    مادہ
    شكر
    اصل لفظ
    شُكُور
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہم تمہیں صرف اللہ تعالٰی کی رضامندی کے لئے کھلاتے ہیں نہ تم سے بدلہ چاہتے ہیں نہ شکرگزاری۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan