الانسان ۷۶:۲۱
عَٰلِيَهُمۡ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضۡرٞ وَإِسۡتَبۡرَقٞۖ وَحُلُّوٓاْ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٖ وَسَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ شَرَابٗا طَهُورًا
AAaliyahum thiyabu sundusinkhudrun wa-istabraqun wahulloo asawira minfiddatin wasaqahum rabbuhum sharaban tahoora
تراجم
ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے[1] اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا[2]۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا.
- سندس، باریک ریشمی لباس اور استبرق، موٹا ریشم۔
- جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔
ان کے اوپر باریک ریشم کا سبز لباس اور دبیز ریشم کے کپڑے ہوں گے، اور انہیں چاندی کے کنگنوں سے آراستہ کیا جائے گا، اور ان کا پروردگار انہیں نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا۔
لفظ بہ لفظ
- عَٰلِيَهُمْʿāliyahumاوپر ان کے
- مادہ
- علو
- اصل لفظ
- عالِي
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- ثِيَابُthiyābuکپڑے ہوں گے
- مادہ
- ثوب
- اصل لفظ
- ثِياب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- سُندُسٍsundusinباریک ریشم کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- سُندُس
- قسمِ کلمہ
- اسم
- خُضْرٌkhuḍ'runسبز
- مادہ
- خضر
- اصل لفظ
- خُضْر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَإِسْتَبْرَقٌwa-is'tabraqunاور موٹے ریشم کے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِسْتَبْرَق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- وَحُلُّوٓا۟waḥullūاور وہ پہنائے جائیں گے
- مادہ
- حلي
- اصل لفظ
- حُلُّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَسَاوِرَasāwiraکنگن
- مادہ
- سور
- اصل لفظ
- أَساوِر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- فِضَّةٍfiḍḍatinچاندی
- مادہ
- فضض
- اصل لفظ
- فِضَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- وَسَقَىٰهُمْwasaqāhumاور پلائے گا ان کو
- مادہ
- سقي
- اصل لفظ
- سَقَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل · ضمیرِ شخصی
- رَبُّهُمْrabbuhumان کا رب
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- شَرَابًاsharābanشراب
- مادہ
- شرب
- اصل لفظ
- شَراب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- طَهُورًاṭahūranپاکیزہ
- مادہ
- طهر
- اصل لفظ
- طَهُور
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا (١) اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا ٢١۔١ جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan