Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ⁦۷۶:۱۵⁩

آیات

  1. وَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠

    آیت ⁦۷۶:۱۵⁩ کھولیں

    اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا[1] جو شیشے کے ہوں گے.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اُن کے آگے چاندی کے برتن [17] اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جارہے ہوں گے

سورة الدَّهْر حاشیہ نمبر :17

سورة زخرف آیت 71 میں ارشاد ہوا ہے کہ ان کے آگے سونے کے برتن گردش کرائے جا رہے ہوں گے۔ اس سے معلوم ہوا کہ کبھی وہاں سونے کے برتن استعمال ہوں گے اور کبھی چاندی گے۔