Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الانسان ۷۶:۱۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَدَانِيَةً عَلَيۡهِمۡ ظِلَٰلُهَا وَذُلِّلَتۡ قُطُوفُهَا تَذۡلِيلٗا
آیت ۷۶:۱۴ کھولیںان جنتوں کے سائے ان پر جھکے ہوئے ہوں گے[1] اور ان کے (میوے اور) گچھے نیچے لٹکائے ہوئے ہوں گے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
جنت کی چھاؤں ان پر جھکی ہوئی سایہ کر رہی ہوگی، اور اُس کے پھل ہر وقت ان کے بس میں ہوں گے (کہ جس طرح چاہیں انہیں توڑ لیں)