المدثر ۷۴:۳۰
عَلَيۡهَا تِسۡعَةَ عَشَرَ
AAalayha tisAAata AAashar
تراجم
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں.[1]
- یعنی جہنم پر بطور دربان ١٩ فرشتے مقرر ہیں
اس پر انیس (کارندے) مقرر ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں (١)۔ ٣٠۔١ یعنی جہنم پر بطور دربان ١٩ فرشتے مقرر ہیں
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan