نوح ⁦۷۱:۱۹⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۷۱ · پارہ ۲۹

وَٱللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ ٱلۡأَرۡضَ بِسَاطٗا

Wallahu jaAAala lakumu al-ardabisata

تراجم

اور تمہارے لیے زمین کو اللہ تعالیٰ نے فرش بنادیا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اسے فرش کی طرح بچھا دیا ہے تم اس پر اسی طرح چلتے پھرتے ہو جیسے اپنے گھر میں بچھے ہوئے فرش پر چلتے اور اٹھتے بیٹھتے ہو۔

اور اللہ نے ہی تمہارے لیے زمین کو ایک فرش بنادیا ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱللَّهُwal-lahuاور اللہ نے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ علم
  2. جَعَلَjaʿalaبنایا
    مادہ
    جعل
    اصل لفظ
    جَعَلَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  3. لَكُمُlakumuتمہارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  4. ٱلْأَرْضَl-arḍaزمین کو
    مادہ
    ارض
    اصل لفظ
    أَرْض
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  5. بِسَاطًاbisāṭanبچھونا
    مادہ
    بسط
    اصل لفظ
    بِساط
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور تمہارے لئے زمین کو اللہ تعالٰی نے فرش بنا دیا ہے۔ (۱) ۱۹۔۱یعنی اسے فرش کی طرح بچھا دیا ہے تم اس پر اسی طرح چلتے پھرتے ہو جیسے اپنے گھر میں بچھے ہوئے فرش پر چلتے اور اٹھتے بیٹھتے ہو۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan