المعارج ۷۰:۴۰
فَلَآ أُقۡسِمُ بِرَبِّ ٱلۡمَشَٰرِقِ وَٱلۡمَغَٰرِبِ إِنَّا لَقَٰدِرُونَ
Fala oqsimu birabbi almashariqiwalmagharibi inna laqadiroon
تراجم
پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں[1] کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں.
- ہر روز سورج ایک الگ جگہ سے نکلتا اور الگ مغرب میں غروب ہوتا ہے۔ اس لحاظ سے مشرق بھی بہت ہیں اور مغرب بھی اتنے ہی۔ مزید تفصیل کے لئے سورۂ صافات، 5 دیکھئے۔
اب میں قسم کھاتا ہوں ان تمام مقامات کے مالک کی جہاں سے ستارے نکلتے اور جہاں سے غروب ہوتے ہیں کہ ہم یقینا اس بات پر قادر ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- فَلَآfalāپس نہیں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ نفی
- أُقْسِمُuq'simuمیں قسم کھاتا ہوں
- مادہ
- قسم
- اصل لفظ
- أَقْسَمُ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- بِرَبِّbirabbiرب کی
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · اسم
- ٱلْمَشَٰرِقِl-mashāriqiمشرقوں کے
- مادہ
- شرق
- اصل لفظ
- مَشْرِق
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- وَٱلْمَغَٰرِبِwal-maghāribiاور مغربوں کے
- مادہ
- غرب
- اصل لفظ
- مَغْرِب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تعریف · اسم
- إِنَّاinnāبیشک ہم
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
- لَقَٰدِرُونَlaqādirūnaالبتہ قادر ہیں
- مادہ
- قدر
- اصل لفظ
- قادِر
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
تفسیر
پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں (١) کے رب کی (کہ) ہم یقیناً قادر ہیں ٤٠۔١ تفصیل کے لئے سورہ صافا ت۔ ٥ دیکھئے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan