المعارج ۷۰:۳۸
أَيَطۡمَعُ كُلُّ ٱمۡرِيٕٖ مِّنۡهُمۡ أَن يُدۡخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٖ
AyatmaAAu kullu imri-in minhum anyudkhala jannata naAAeem
تراجم
کیا ان میں سے ہر ایک کی توقع یہ ہے کہ وه نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟
کیا ان میں سے ہر شخص کو یہ لالچ ہے کہ اسے نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے ؟
لفظ بہ لفظ
- أَيَطْمَعُayaṭmaʿuکیا لالچ رکھتا ہے
- مادہ
- طمع
- اصل لفظ
- يَطْمَعُ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام · فعل
- كُلُّkulluہر
- مادہ
- كلل
- اصل لفظ
- كُلّ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- ٱمْرِئٍim'ri-inشخص
- مادہ
- مرا
- اصل لفظ
- امْرِئ
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنْهُمْmin'humان میں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- أَنanکہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ مصدری
- يُدْخَلَyud'khalaداخل کیا جائے
- مادہ
- دخل
- اصل لفظ
- أُدْخِلَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- جَنَّةَjannataجنت میں
- مادہ
- جنن
- اصل لفظ
- جَنَّة
- قسمِ کلمہ
- اسم
- نَعِيمٍnaʿīminنعمتوں بھری
- مادہ
- نعم
- اصل لفظ
- نَعِيم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
کیا ان میں سے ہر ایک کی توقع یہ ہے کہ وہ نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan