المعارج ⁦۷۰:۳۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۹ · پارہ ۲۹

وَٱلَّذِينَ هُم بِشَهَٰدَٰتِهِمۡ قَآئِمُونَ

Wallatheena hum bishahadatihimqa-imoon

تراجم

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی اسے صحیح صحیح ادا کرتے ہیں چاہے اس کی زد میں ان کے قریبی عزیز ہی آجائیں علاوہ ازیں اسے چھپاتے بھی نہیں، نہ اس میں تبدیلی ہی کرتے ہیں۔

اور جو اپنی گواہیاں ٹھیک ٹھیک دینے والے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَwa-alladhīnaاور وہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  2. هُمhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. بِشَهَٰدَٰتِهِمْbishahādātihimاپنی گواہیوں پر
    مادہ
    شهد
    اصل لفظ
    شَهادَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  4. قَآئِمُونَqāimūnaقائم رہنے والے ہیں
    مادہ
    قوم
    اصل لفظ
    قائِم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

اور جو اپنی گواہیوں پر سیدھے اور قائم رہتے ہیں۔ (۱) ۳۳۔۱یعنی اسے صحیح صحیح ادا کرتے ہیں چاہے اس کی زد میں ان کے قریبی عزیز ہی آجائیں علاوہ ازیں اسے چھپاتے بھی نہیں، نہ اس میں تبدیلی ہی کرتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan