المعارج ⁦۷۰:۳۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۹ · پارہ ۲۹

وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ

Wallatheena hum li-amanatihimwaAAahdihim raAAoon

تراجم

اور جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ان کے پاس جو لوگوں کی امانتیں ہیں اس میں وہ خیانت نہیں کرتے اور لوگوں سے جو عہد کرتے ہیں انہیں توڑتے نہیں بلکہ ان کی پاسداری کرتے ہیں۔

اور جو اپنی امانتوں اور عہد کا پاس رکھنے والے ہیں۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِينَwa-alladhīnaاور وہ لوگ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    الَّذِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ موصول
  2. هُمْhumوہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  3. لِأَمَٰنَٰتِهِمْli-amānātihimاپنی امانتوں کے لیے
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    أَمانَة
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم · ضمیرِ شخصی
  4. وَعَهْدِهِمْwaʿahdihimاور اپنے وعدوں کے
    مادہ
    عهد
    اصل لفظ
    عَهْد
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  5. رَٰعُونَrāʿūnaنگران ہیں
    مادہ
    رعي
    اصل لفظ
    راعي
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو اپنی امانتوں کا اور اپنے قول و قرار کا پاس رکھتے ہیں۔ (۱) ۳۲۔۱یعنی ان کے پاس جو لوگوں کی امانتیں ہیں اس میں وہ خیانت نہیں کرتے اور لوگوں سے جو عہد کرتے ہیں انہیں توڑتے نہیں بلکہ ان کی پاسداری کرتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan