Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ⁦۷۰:۲۸⁩

آیات

  1. إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَأۡمُونٖ

    آیت ⁦۷۰:۲۸⁩ کھولیں

    بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو