المعارج ⁦۷۰:۲۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۹ · پارہ ۲۹

إِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَأۡمُونٖ

Inna AAathaba rabbihim ghayru ma/moon

تراجم

بیشک ان کے رب کا عذاب بے خوف ہونے کی چیز نہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ سابقہ مضمون ہی کی تاکید ہے کہ اللہ کے عذاب سے کسی کو بھی بےخوف نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہر وقت اس سے ڈرتے رہنا اور اس سے بچاؤ کی ممکنہ تدابیر اختیار کرتے رہنا چاہیے۔

یقینا ان کے پروردگار کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے بےفکری برتی جائے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  2. عَذَابَʿadhābaعذاب
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. رَبِّهِمْrabbihimان کے رب کا
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. غَيْرُghayruنہیں
    مادہ
    غير
    اصل لفظ
    غَيْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. مَأْمُونٍmamūninبےخوف ہونے کی چیز
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    مَأْمُون
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

بیشک ان کے رب کا عذاب بےخوف ہونے کی چیز نہیں۔ (۱) ۲۸۔۱یہ سابقہ مضمون ہی کی تاکید ہے کہ اللہ کے عذاب سے کسی کو بھی بےخوف نہیں ہونا چاہیے بلکہ ہر وقت اس سے ڈرتے رہنا اور اس سے بچاؤ کی ممکنہ تدابیر اختیار کرتے رہنا چاہیے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan