المعارج ۷۰:۲۳
ٱلَّذِينَ هُمۡ عَلَىٰ صَلَاتِهِمۡ دَآئِمُونَ
Allatheena hum AAala salatihimda-imoon
تراجم
جو اپنی نماز پر ہمیشگی کرنے والے ہیں.[1]
- مراد ہیں مومن کامل اور اہل توحید، ان کے اندر مذکورہ اخلاقی کمزوریاں نہیں ہوتیں بلکہ اس کے برعکس وہ صفات محمودہ کے پیکر ہوتے ہیں۔ ہمیشہ نماز پڑھنے کا مطلب ہے کہ نماز میں کوتاہی نہیں کرتے ہر نماز اپنے وقت پر نہایت پابندی اور التزام سے پڑھ لیتے ہیں۔ کوئی مشغولیت انہیں نماز سے نہیں روکتی اور دنیا کا کوئی فائدہ انہیں نماز سے غافل نہیں کرتا۔
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- ٱلَّذِينَalladhīnaوہ نمازی
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- الَّذِي
- قسمِ کلمہ
- اسمِ موصول
- هُمْhumوہ
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- صَلَاتِهِمْṣalātihimاپنی نمازوں (پر)
- مادہ
- صلو
- اصل لفظ
- صَلاة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- دَآئِمُونَdāimūnaدوام اختیار کرنے والے ہیں
- مادہ
- دوم
- اصل لفظ
- دائِم
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
جو اپنی نمازوں پر ہمیشگی کرنے والے ہیں (۱) ۲۳۔۱مراد ہیں مومن کامل اور اہل توحید، ان کے اندر مذکورہ اخلاقی کمزوریاں نہیں ہوتیں بلکہ اس کے برعکس وہ صفات محمودہ کے پیکر ہوتے ہیں۔ ہمیشہ نماز پڑھنے کا مطلب ہے کہ نماز میں کوتاہی نہیں کرتے ہر نماز اپنے وقت پر نہایت پابندی اور التزام سے پڑھ لیتے ہیں۔ کوئی مشغولیت انہیں نماز سے نہیں روکتی اور دنیا کا کوئی فائدہ انہیں نماز سے غافل نہیں کرتا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan