المعارج ۷۰:۲۲
إِلَّا ٱلۡمُصَلِّينَ
Illa almusalleen
تراجم
مگر وه نمازی.
مگر وہ نمازی ایسے نہیں ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- إِلَّاillāسوائے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِلّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استثنا
- ٱلْمُصَلِّينَl-muṣalīnaنمازیوں کے
- مادہ
- صلو
- اصل لفظ
- مُصَلّي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
مگر وہ نمازی۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan