الأعراف ⁦۷:۱۲۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۶۵ · پارہ ۹

لَأُقَطِّعَنَّ أَيۡدِيَكُمۡ وَأَرۡجُلَكُم مِّنۡ خِلَٰفٖ ثُمَّ لَأُصَلِّبَنَّكُمۡ أَجۡمَعِينَ

LaoqatiAAanna aydiyakum waarjulakummin khilafin thumma laosallibannakum ajmaAAeen

تراجم

میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا۔ پھر تم سب کو سولی پر لٹکا دوں گا۔[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی دایاں پاؤں اور بایاں ہاتھ یا بایاں پاؤں اور دایاں ہاتھ، پھر یہی نہیں،سولی پر چڑھا کر تمہیں نشان عبرت بھی بنا دوں گا۔

میں نے بھی پکا ارادہ کرلیا ہے کہ تمہارے ہاتھ پاؤں مخالف سمتوں سے کاٹ ڈالوں گا، پھر تم سب کو اکٹھے سولی پر لٹکا کر رہوں گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. لَأُقَطِّعَنَّla-uqaṭṭiʿannaالبتہ میں ضرور کاٹ دوں گا
    مادہ
    قطع
    اصل لفظ
    قَطَّعَ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · فعل · لامِ تاکید
  2. أَيْدِيَكُمْaydiyakumہاتھ تمہارے
    مادہ
    يدي
    اصل لفظ
    يَد
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  3. وَأَرْجُلَكُمwa-arjulakumاور پاؤں تمہارے
    مادہ
    رجل
    اصل لفظ
    رِجْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  4. مِّنْminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. خِلَٰفٍkhilāfinمخالف سمت
    مادہ
    خلف
    اصل لفظ
    خِلاف
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. ثُمَّthummaپھر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ثُمّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف
  7. لَأُصَلِّبَنَّكُمْla-uṣallibannakumالبتہ میں ضرور سولی پر چڑھاؤں گا تم کو
    مادہ
    صلب
    اصل لفظ
    يُصَلَّب
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · فعل · لامِ تاکید · ضمیرِ شخصی
  8. أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب کو
    مادہ
    جمع
    اصل لفظ
    أَجْمَع
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا، پھر تم سب کو سولی پر لٹکا دونگا (١) ١٢٤۔١ یعنی دایاں پاؤں اور بایاں ہاتھ پھر یہی نہیں سولی پر چڑھا کر تمہیں نشان عبرت بھی بنا دونگا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan