الأعراف ⁦۷:۱۱۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۶۴ · پارہ ۹

وَجَآءَ ٱلسَّحَرَةُ فِرۡعَوۡنَ قَالُوٓاْ إِنَّ لَنَا لَأَجۡرًا إِن كُنَّا نَحۡنُ ٱلۡغَٰلِبِينَ

Wajaa assaharatufirAAawna qaloo inna lana laajran in kunnanahnu alghalibeen

تراجم

اور وه جادوگر فرعون کے پاس حاضر ہوئے، کہنے لگے کہ اگر ہم غالب آئے تو ہم کو کوئی بڑا صلہ ملے گا؟۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

(چنانچہ ایسا ہی ہوا) اور جادوگر فرعون کے پاس آگئے (اور) انہوں نے کہا کہ : اگر ہم (موسیٰ پر) غالب آگئے تو ہمیں کوئی انعام تو ضرور ملے گا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَآءَwajāaاور آئے
    مادہ
    جيا
    اصل لفظ
    جاءَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. ٱلسَّحَرَةُl-saḥaratuجادوگر
    مادہ
    سحر
    اصل لفظ
    ساحِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم
  3. فِرْعَوْنَfir'ʿawnaفرعون کے پاس
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِرْعَوْن
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  4. قَالُوٓا۟qālūکہنے لگے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  5. إِنَّinna(کیا) واقعی۔ بیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  6. لَنَاlanāہمارے لیے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  7. لَأَجْرًاla-ajranالبتہ اجر (انعام) ہوگا
    مادہ
    اجر
    اصل لفظ
    أَجْر
    قسمِ کلمہ
    لامِ تاکید · اسم
  8. إِنinاگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  9. كُنَّاkunnāہوئے ہم
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  10. نَحْنُnaḥnuہم
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
    قسمِ کلمہ
    ضمیرِ شخصی
  11. ٱلْغَٰلِبِينَl-ghālibīnaغالب آنے والے
    مادہ
    غلب
    اصل لفظ
    غالِب
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

جادو گروں نے پہلے ہی فرعون سے قول وقرار لے لیا تاکہ محنت کالی نہ جائے اور اگر ہم جیت جائیں تو خالی ہاتھ نہ رہ جائیں۔ فرعون نے وعدہ کیا کہ منہ مانگا انعام اور ہمیشہ کیلئے خاص درباریوں میں داخلہ دوں گا۔ یہ قول وقرار لے کر میدان میں اتر آئے۔

مکمل تفسیر پڑھیں

Urdu - Tafsir Ibn Kathir