الحاقة ⁦۶۹:۲۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۶۷ · پارہ ۲۹

إِنِّي ظَنَنتُ أَنِّي مُلَٰقٍ حِسَابِيَهۡ 

Innee thanantu annee mulaqinhisabiyah

تراجم

مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی آخرت کے حساب وکتاب پر میرا کامل یقین تھا۔

میں پہلے ہی سمجھتا تھا کہ مجھے اپنے حساب کا سامنا کرنا ہوگا۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. إِنِّىinnīبیشک میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  2. ظَنَنتُẓanantuمیں یقین رکھتا تھا
    مادہ
    ظنن
    اصل لفظ
    ظَنَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  3. أَنِّىannīکہ بیشک میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب · ضمیرِ شخصی
  4. مُلَٰقٍmulāqinملاقات کرنے والا ہوں
    مادہ
    لقي
    اصل لفظ
    مُلاق
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. حِسَابِيَهْḥisābiyahاپنے حساب سے
    مادہ
    حسب
    اصل لفظ
    حِساب
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی

تفسیر

مجھے تو کامل یقین تھا مجھے اپنا حساب ملنا ہے۔ (۱) ۲۰۔۱یعنی آخرت کے حساب وکتاب پر میرا کامل یقین تھا۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan