الحاقة ۶۹:۲
مَا ٱلۡحَآقَّةُ
Ma alhaqqa
تراجم
ﺛابت ہونے والی کیا ہے؟[1]
- یہ لفظًا استفہام ہے لیکن اس کا مقصد قیامت کی عظمت اور شان بیان کی گئی ہے۔
کیا ہے وہ حقیقت جو ہو کر رہے گی ؟
لفظ بہ لفظ
- مَاmāکیا ہے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استفہام
- ٱلْحَآقَّةُl-ḥāqatuوہ ثابت ہوکررہنے والی
- مادہ
- حقق
- اصل لفظ
- حاقَّة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
ثابت ہونے والی کیا ہے؟ (١) ٢۔١ یہ لفظًا استفہام ہے لیکن اس کا مقصد قیامت کی عظمت اور شان بیان کی گئی ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan