القلم ۶۸:۳۸
إِنَّ لَكُمۡ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ
Inna lakum feehi lama takhayyaroon
تراجم
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟
کہ تمہیں وہاں وہی کچھ ملے گا جو تم پسند کرو گے ؟ [1]
- : بعض کافر یہ کہتے تھے کہ اگر بالفرض ہمیں اللہ تعالیٰ نے مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیا تب بھی وہ ہمیں وہاں جنت کی نعمتیں دے گا، جیسا کہ سورة حم السجدہ : 50 میں گذرا ہے۔ یہ آیتیں اس بےبنیاد خیال کی تردید فرما رہی ہیں۔
لفظ بہ لفظ
- إِنَّinnaبیشک
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِنّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ نصب
- لَكُمْlakumتمہارے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- فِيهِfīhiاس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- لَمَاlamāالبتہ وہ ہے جو
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ما
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسمِ موصول
- تَخَيَّرُونَtakhayyarūnaتم پسند کرو۔ اختیار کرو
- مادہ
- خير
- اصل لفظ
- يَتَخَيَّرُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں۔ ٣٩۔١ یا ہم نے تم سے پکا عہد کر رکھا ہے، جو قیامت تک باقی رہنے والا ہے کہ تمہارے لئے وہی کچھ ہوگا جس کا تم اپنی بابت فیصلہ کرو گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan