القلم ۶۸:۳۷
أَمۡ لَكُمۡ كِتَٰبٞ فِيهِ تَدۡرُسُونَ
Am lakum kitabun feehi tadrusoon
تراجم
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب[1] ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟
- جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جس کا تم دعویٰ کر رہے ہو، کہ وہاں بھی تمہارے لئے وہ کچھ ہو جسے تم پسند کرتے ہو۔
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو۔
لفظ بہ لفظ
- أَمْamیا
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف
- لَكُمْlakumتمہارے لیے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- اس لفظ کا کوئی اصل لفظ درج نہیں۔
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- كِتَٰبٌkitābunکوئی کتاب
- مادہ
- كتب
- اصل لفظ
- كِتاب
- قسمِ کلمہ
- اسم
- فِيهِfīhiجس میں
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- فِي
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- تَدْرُسُونَtadrusūnaتم پڑھتے ہو
- مادہ
- درس
- اصل لفظ
- دَرَسُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب (١) ہے جس میں تم پڑھتے ہو؟ ٣٧۔١ جس میں یہ بات لکھی ہوئی ہے جس کا تم دعویٰ کر رہے ہو، کہ وہاں بھی تمہارے لئے وہ کچھ ہو جسے تم پسند کرتے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan