القلم ۶۸:۳۰
فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَلَٰوَمُونَ
Faaqbala baAAduhum AAala baAAdinyatalawamoon
تراجم
پھر وه ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے.
پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے۔
لفظ بہ لفظ
- فَأَقْبَلَfa-aqbalaتو متوجہ ہوا
- مادہ
- قبل
- اصل لفظ
- أَقْبَلَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · فعل
- بَعْضُهُمْbaʿḍuhumان کا بعض
- مادہ
- بعض
- اصل لفظ
- بَعْض
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- عَلَىٰʿalāپر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- بَعْضٍbaʿḍinبعض
- مادہ
- بعض
- اصل لفظ
- بَعْض
- قسمِ کلمہ
- اسم
- يَتَلَٰوَمُونَyatalāwamūnaآپس میں ملامت کرتے ہوئے
- مادہ
- لوم
- اصل لفظ
- يَتَلاوَمُ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan