الأنعام ⁦۶:۱۶۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۱۵۰ · پارہ ۸

قُلۡ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحۡيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ

Qul inna salatee wanusukeewamahyaya wamamatee lillahi rabbialAAalameen

تراجم

آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے۔

Urdu - Muhammad Junagarhi

کہہ دو کہ : بیشک میری نماز، میری عبادت اور میرا جینا مرنا سب کچھ اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْqulکہہ دیجئے
    مادہ
    قول
    اصل لفظ
    قالَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  2. إِنَّinnaبیشک
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِنّ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نصب
  3. صَلَاتِىṣalātīمیری نماز
    مادہ
    صلو
    اصل لفظ
    صَلاة
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. وَنُسُكِىwanusukīاور میری قربانی
    مادہ
    نسك
    اصل لفظ
    نُسُك
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  5. وَمَحْيَاىَwamaḥyāyaاور میری زندگی (میرا جینا)
    مادہ
    حيي
    اصل لفظ
    مَحْيا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  6. وَمَمَاتِىwamamātīاور میری موت ( میرا مرنا)
    مادہ
    موت
    اصل لفظ
    مَمات
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  7. لِلَّهِlillahiاللہ ہی کے لئے ہے
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ علم
  8. رَبِّrabbiجو رب ہے
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. ٱلْعَٰلَمِينَl-ʿālamīnaتمام جہانوں کا
    مادہ
    علم
    اصل لفظ
    عالَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

آپ فرما دیجئے کہ بالیقین میری نماز اور میری ساری عبادت اور میرا جینا اور میرا مرنا یہ سب خالص اللہ ہی کا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan