الأنعام ۶:۱۴۹
قُلۡ فَلِلَّهِ ٱلۡحُجَّةُ ٱلۡبَٰلِغَةُۖ فَلَوۡ شَآءَ لَهَدَىٰكُمۡ أَجۡمَعِينَ
Qul falillahi alhujjatu albalighatufalaw shaa lahadakum ajmaAAeen
تراجم
آپ کہیے کہ بس پوری حجت اللہ ہی کی رہی۔ پھر اگر وه چاہتا تو تم سب کو راه راست پر لے آتا۔
(اے پیغمبر ! ان سے) کہو کہ : ایسی دلیل تو اللہ ہی کی ہے جو (دلوں تک) پہنچنے والی ہو۔ چنانچہ اگر وہ چاہتا تو تم سب کو (زبردستی) ہدایت پر لے آتا۔ [1]
- : یعنی تم تو فرضی دلائل پیش کررہے ہو لیکن اللہ تعالیٰ نے پیغمبروں کو بھیج کر اپنی حجت پودی کردی ہے اور ان کے بیان کئے ہوئے دلائل دلوں میں اترنے والے ہیں ان کی تصدیق اس حقیقت نے بھی کردی ہے کہ جن لوگوں نے انہیں جھٹلایا وہ اللہ تعالیٰ کے عذاب کے شکار ہوئے، لہذا یہ بات تو صحیح ہے کہ اگر اللہ تعالیٰ چاہتا تو سب کو زبردستی ہدایت پر لے آتا لیکن اس سے تمہاری یہ ذمہ داری ختم نہیں ہوتی تم اپنے اختیار سے پیغمبروں کے ناقال انکار دلائل کو قبول کرکے ایمان لاؤ۔
لفظ بہ لفظ
- قُلْqulکہہ دیجئے
- مادہ
- قول
- اصل لفظ
- قالَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- فَلِلَّهِfalillahiپس اللہ ہی کے لئے ہے
- مادہ
- اله
- اصل لفظ
- اللَّه
- قسمِ کلمہ
- حرفِ زائد · حرفِ جار · اسمِ علم
- ٱلْحُجَّةُl-ḥujatuحجت
- مادہ
- حجج
- اصل لفظ
- حُجَّة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلْبَٰلِغَةُl-bālighatuپہنچی ہوئی / انتہائی
- مادہ
- بلغ
- اصل لفظ
- بالِغَة
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- فَلَوْfalawپھر اگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- لَو
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ شرط
- شَآءَshāaوہ چاہتا
- مادہ
- شيا
- اصل لفظ
- شاءَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- لَهَدَىٰكُمْlahadākumالبتہ ہدایت دے دیتا تم کو
- مادہ
- هدي
- اصل لفظ
- هَدَى
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · فعل · ضمیرِ شخصی
- أَجْمَعِينَajmaʿīnaسب کے سب کو
- مادہ
- جمع
- اصل لفظ
- أَجْمَع
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
آپ کہئے کہ بس پوری حجت اللہ ہی کی ہی رہی۔ پھر اگر وہ چاہتا تو تم سب کو راہ راست پر لے آتا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan