المجادلة ⁦۵۸:۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۴۲ · پارہ ۲۸

فَمَن لَّمۡ يَجِدۡ فَصِيَامُ شَهۡرَيۡنِ مُتَتَابِعَيۡنِ مِن قَبۡلِ أَن يَتَمَآسَّاۖ فَمَن لَّمۡ يَسۡتَطِعۡ فَإِطۡعَامُ سِتِّينَ مِسۡكِينٗاۚ ذَٰلِكَ لِتُؤۡمِنُواْ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦۚ وَتِلۡكَ حُدُودُ ٱللَّهِۗ وَلِلۡكَٰفِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ

Faman lam yajid fasiyamushahrayni mutatabiAAayni min qabli an yatamassafaman lam yastatiAA fa-itAAamu sitteenamiskeenan thalika litu/minoo billahiwarasoolihi watilka hudoodu Allahi walilkafireenaAAathabun aleem

تراجم

ہاں جو شخص نہ پائے اس کے ذمہ دو مہینوں کے لگاتار روزے ہیں اس سے پہلے کہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں اور جس شخص کو یہ طاقت بھی نہ ہو اس پر ساٹھ مسکینوں کا کھانا کھلانا ہے۔ یہ اس لیے کہ تم اللہ کی اور اس کے رسول کی حکم برداری کرو، یہ اللہ تعالیٰ کی مقرر کرده حدیں ہیں اور کفار ہی کے لیے درد ناک عذاب ہے.

Urdu - Muhammad Junagarhi

پھر جس شخص کو غلام میسر نہ ہو، اس کے ذمے دو متواتر مہینوں کے روزے ہیں، قبل اس کے کہ وہ (میاں بیوی) ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں۔ پھر جس کو اس کی بھی استطاعت نہ ہو اس کے ذمے ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔ یہ اس لئے تاکہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ، اور یہ اللہ کی مقرر کی ہوئی حدیں ہیں اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَمَنfamanتو جو کوئی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسمِ موصول
  2. لَّمْlamنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  3. يَجِدْyajidپائے
    مادہ
    وجد
    اصل لفظ
    وَجَدَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. فَصِيَامُfaṣiyāmuتو روزے رکھے
    مادہ
    صوم
    اصل لفظ
    صِيام
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسم
  5. شَهْرَيْنِshahrayniدو مہینوں کے
    مادہ
    شهر
    اصل لفظ
    شَهْر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. مُتَتَابِعَيْنِmutatābiʿayniمسلسل۔ پے درپے
    مادہ
    تبع
    اصل لفظ
    مُتَتابِعَيْن
    قسمِ کلمہ
    اسم
  7. مِنminسے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  8. قَبْلِqabliاس سے پہلے
    مادہ
    قبل
    اصل لفظ
    قَبْل
    قسمِ کلمہ
    اسم
  9. أَنanکہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ مصدری
  10. يَتَمَآسَّاyatamāssāوہ ایک دوسرے کو چھوئیں
    مادہ
    مسس
    اصل لفظ
    يَتَماسَّ
    قسمِ کلمہ
    فعل · ضمیرِ شخصی
  11. فَمَنfamanتو جو کوئی
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مَن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسمِ موصول
  12. لَّمْlamنہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    لَم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ نفی
  13. يَسْتَطِعْyastaṭiʿاستطاعت رکھتا ہو
    مادہ
    طوع
    اصل لفظ
    اسْتَطاعَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  14. فَإِطْعَامُfa-iṭ'ʿāmuتو کھانا کھلانا ہے
    مادہ
    طعم
    اصل لفظ
    إِطْعام
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · اسم
  15. سِتِّينَsittīnaساٹھ
    مادہ
    ستت
    اصل لفظ
    سِتِّين
    قسمِ کلمہ
    اسم
  16. مِسْكِينًاmis'kīnanمسکینوں کا
    مادہ
    سكن
    اصل لفظ
    مِسْكِين
    قسمِ کلمہ
    اسم
  17. ذَٰلِكَdhālikaیہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  18. لِتُؤْمِنُوا۟litu'minūتاکہ تم ایمان لاؤ
    مادہ
    امن
    اصل لفظ
    آمَنَ
    قسمِ کلمہ
    لامِ تعلیل · فعل · ضمیرِ شخصی
  19. بِٱللَّهِbil-lahiاللہ پر
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسمِ علم
  20. وَرَسُولِهِۦwarasūlihiاور اس کے رسول پر
    مادہ
    رسل
    اصل لفظ
    رَسُول
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم · ضمیرِ شخصی
  21. وَتِلْكَwatil'kaاور یہ
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    ذا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسمِ اشارہ · بُعد · خطاب
  22. حُدُودُḥudūduحدود ہیں
    مادہ
    حدد
    اصل لفظ
    حُدُود
    قسمِ کلمہ
    اسم
  23. ٱللَّهِl-lahiاللہ کی
    مادہ
    اله
    اصل لفظ
    اللَّه
    قسمِ کلمہ
    اسمِ علم
  24. وَلِلْكَٰفِرِينَwalil'kāfirīnaاور کافروں کے لیے
    مادہ
    كفر
    اصل لفظ
    كافِر
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
  25. عَذَابٌʿadhābunعذاب ہے
    مادہ
    عذب
    اصل لفظ
    عَذاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  26. أَلِيمٌalīmunدردناک
    مادہ
    الم
    اصل لفظ
    أَلِيم
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ہاں جو شخص نہ پائے اس کے ذمے دو مہینوں کے لگا تار روزے ہیں اس سے پہلے کہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں اور جس شخص کو یہ طاقت بھی نہ ہو اس پر ساٹھ مسکینوں کا کھانا کھلانا ہے۔ یہ اس لئے کہ تم اللہ کی اور اس کے رسول کی حکم بردری کرو، یہ اللہ تعالٰی کی وہ حدیں ہیں اور کفار ہی کے لئے دردناک عذاب ہے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan