الواقعة ⁦۵۶:۹۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۷ · پارہ ۲۷

فَسَبِّحۡ بِٱسۡمِ رَبِّكَ ٱلۡعَظِيمِ

Fasabbih bismi rabbika alAAatheem

تراجم

پس تواپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. حدیث میں آتا ہے کہ دو کلمے اللہ کو بہت محبوب ہیں، زباں پر ہلکے اور وزن میں بھاری۔ سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سَبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ (صحيح بخاري آخری حدیث وصحيح مسلم كتاب الذكر ، باب فضل التهليل والتسبيح والدعاء)۔

لہذا (اے پیغمبر) تم اپنے عظیم پروردگار کا نام لے کر اس کی تسبیح کرو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فَسَبِّحْfasabbiḥپس تسبیح کیجیے
    مادہ
    سبح
    اصل لفظ
    سَبَّحَ
    قسمِ کلمہ
    حرفِ استیناف · فعل
  2. بِٱسْمِbi-is'miنام کی
    مادہ
    سمو
    اصل لفظ
    اسْم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · اسم
  3. رَبِّكَrabbikaاپنے رب
    مادہ
    ربب
    اصل لفظ
    رَبّ
    قسمِ کلمہ
    اسم · ضمیرِ شخصی
  4. ٱلْعَظِيمِl-ʿaẓīmiعظیم کے
    مادہ
    عظم
    اصل لفظ
    عَظِيم
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

پس تو اپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر (١) ٩٦۔ ١ حدیث میں آتا ہے کہ دو کلمے اللہ کو بہت محبوب ہیں، زبان پر ہلکے اور وزن میں بھاری۔ سُبْحَانَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ (صحیح بخاری)۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan