الواقعة ۵۶:۹۲
وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلۡمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَ
Waamma in kana mina almukaththibeenaaddalleen
تراجم
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے.[1]
- یہ تیسری قسم ہے جنہیں آغازسورت میں أَصْحَابُ الْمَشْئَمَة ِکہا گیا تھا، بائیں ہاتھ والے یا حاملین نحوست۔ یہ اپنے کفر ونفاق کی سزا یا اس کی نحوست عذاب جہنم کی صورت میں بھگتیں گے۔
اور اگر وہ ان گمراہوں میں سے ہو جو حق کو جھٹلانے والے تھے۔
لفظ بہ لفظ
- وَأَمَّآwa-ammāاور لیکن
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- أَمّا
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
- إِنinاگر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- إِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ شرط
- كَانَkānaہے
- مادہ
- كون
- اصل لفظ
- كانَ
- قسمِ کلمہ
- فعل
- مِنَminaمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْمُكَذِّبِينَl-mukadhibīnaجھٹلانے والوں
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- مُكَذِّب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
- ٱلضَّآلِّينَl-ḍālīnaبہکے ہوئے لوگوں میں سے
- مادہ
- ضلل
- اصل لفظ
- ضالّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے (١) ٩۲۔١ یہ تیسری قسم ہے جنہیں آغاز سورت میں کہا گیا تھا، بائیں ہاتھ والے یا حاملین نحوست۔ یہ اپنے کفر و نفاق کی سزا یاس اس کی نحوست عذاب جہنم کی صورت میں بھگتیں گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan