الواقعة ⁦۵۶:۹۰⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۷ · پارہ ۲۷

وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنۡ أَصۡحَٰبِ ٱلۡيَمِينِ 

Waamma in kana min as-habialyameen

تراجم

اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ دوسری قسم ہے، عام مومنین۔ یہ بھی جہنم سے بچ کر جنت میں جائیں گے، تاہم درجات میں سابقین سے کم تر ہوں گے۔ موت کے وقت فرشتے ان کو بھی سلامتی کی خوش خبری دیتے ہیں۔

اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہو۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَمَّآwa-ammāاور لیکن
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    أَمّا
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · حرفِ تفصیل
  2. إِنinاگر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    إِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ شرط
  3. كَانَkānaہے
    مادہ
    كون
    اصل لفظ
    كانَ
    قسمِ کلمہ
    فعل
  4. مِنْminمیں سے
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  5. أَصْحَٰبِaṣḥābiوالوں
    مادہ
    صحب
    اصل لفظ
    أَصْحاب
    قسمِ کلمہ
    اسم
  6. ٱلْيَمِينِl-yamīniدائیں ہاتھ
    مادہ
    يمن
    اصل لفظ
    يَمِين
    قسمِ کلمہ
    حرفِ تعریف · اسم

تفسیر

اور جو شخص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے (١) ٩٠۔١ یہ دوسری قسم ہے، عام مومنین۔ یہ بھی جہنم سے بچ کر جنت میں جائیں گے، تاہم درجات میں سابقین سے کمتر ہوں گے۔ موت کا فرشتے ان کو بھی سلامتی کی خوشخبری دیتے ہیں۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan