الواقعة ۵۶:۵۴
فَشَٰرِبُونَ عَلَيۡهِ مِنَ ٱلۡحَمِيمِ
Fashariboona AAalayhi mina alhameem
تراجم
پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو.
پھر اس کے اوپر سے کھولتا ہوا پانی پینا پڑے گا۔
لفظ بہ لفظ
- فَشَٰرِبُونَfashāribūnaپھر پینے والے ہو
- مادہ
- شرب
- اصل لفظ
- شارِب
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · اسم
- عَلَيْهِʿalayhiاس پر
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- عَلَى
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
- مِنَminaمیں سے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- ٱلْحَمِيمِl-ḥamīmiکھولتے پانی
- مادہ
- حمم
- اصل لفظ
- حَمِيم
- قسمِ کلمہ
- حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan