الواقعة ۵۶:۵۲
لَأٓكِلُونَ مِن شَجَرٖ مِّن زَقُّومٖ
Laakiloona min shajarin min zaqqoom
تراجم
البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت.
ایک ایسے درخت میں سے کھانا پڑے گا جس کا نام زقوم ہے۔ [1]
- : دوزخ کے اس درخت کا ذکر پیچھے سورة صافات : 62 اور سورة دخان : 43 میں گذر چکا ہے۔
لفظ بہ لفظ
- لَءَاكِلُونَlaākilūnaالبتہ کھانے والے ہو
- مادہ
- اكل
- اصل لفظ
- آكِل
- قسمِ کلمہ
- لامِ تاکید · اسم
- مِنminسے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- شَجَرٍshajarinایک درخت
- مادہ
- شجر
- اصل لفظ
- شَجَر
- قسمِ کلمہ
- اسم
- مِّنminکے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- مِن
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار
- زَقُّومٍzaqqūminزقوم
- مادہ
- زقم
- اصل لفظ
- زَقُّوم
- قسمِ کلمہ
- اسمِ علم
تفسیر
البتہ کھانے والے ہو تھوہر کا درخت۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan