الواقعة ⁦۵۶:۳⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۴ · پارہ ۲۷

خَافِضَةٞ رَّافِعَةٌ

Khafidatun rafiAAa

تراجم

وه پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. پستی اور بلندی سے مطلب ذلت اور عزت ہے۔ یعنی اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو یہ بلند اور نافرمانوں کو پست کرے گی، چاہےدنیا میں معاملہ اس کے برعکس ہو۔ اہل ایمان وہاں معزز و مکرم ہوں گےاور اہل کفر و عصیان ذلیل و خوار۔

وہ ایک تہہ وبالا کرنے والی چیز ہوگی۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. خَافِضَةٌkhāfiḍatunپست کرنے والی ہے
    مادہ
    خفض
    اصل لفظ
    خافِضَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  2. رَّافِعَةٌrāfiʿatunاونچا کرنے والی ہے
    مادہ
    رفع
    اصل لفظ
    رافِعَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

وہ پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی (١) ٣۔١ پستی اور بلندی سے مطلب ذلت اور عزت ہے۔ یعنی اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو یہ بلند اور نافرمانوں کو پست کرے گی، چاہے دنیا میں معاملہ اس سے برعکس ہو،۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan