الواقعة ⁦۵۶:۱۵⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۴ · پارہ ۲۷

عَلَىٰ سُرُرٖ مَّوۡضُونَةٖ

AAala sururin mawdoona

تراجم

یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر.

Urdu - Muhammad Junagarhi

سونے کے تاروں سے بنی ہوئی اونچی نشستوں پر۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. عَلَىٰʿalāاوپر
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    عَلَى
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  2. سُرُرٍsururinتختوں کے ہوں گے
    مادہ
    سرر
    اصل لفظ
    سُرُر
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. مَّوْضُونَةٍmawḍūnatinسونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے
    مادہ
    وضن
    اصل لفظ
    مَوْضُونَة
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

یہ لوگ سونے کی تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan