الرحمن ۵۵:۷۰
فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانٞ
Feehinna khayratun hisan
تراجم
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.[1]
- خَيْرَاتٌ سے مراد اخلاق وکردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانٌ کامطلب ہے کہ حسن وجمال میں یکتا۔
انہی میں خوب سیرت خوبصورت عورتیں ہوں گی۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں (١) ٧٠۔١ خَیْرَات سے مراد اخلاق و کردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانکا مطلب ہے حسن و جمال میں یکتا۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan