الرحمن ⁦۵۵:۶۸⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۴ · پارہ ۲۷

فِيهِمَا فَٰكِهَةٞ وَنَخۡلٞ وَرُمَّانٞ

Feehima fakihatun wanakhlunwarumman

تراجم

ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. جب کہ پہلی دو جنتوں (باغوں) کی صفت میں بتلایا گیا ہے کہ ہر پھل دو قسم کا ہو گا۔ ظاہر ہے اس میں شرف و فضل کی جو زیادتی ہے، وہ دوسری بات میں نہیں ہے۔

انہی میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فِيهِمَاfīhimāان دونوں میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  2. فَٰكِهَةٌfākihatunپھل ہیں
    مادہ
    فكه
    اصل لفظ
    فاكِهَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. وَنَخْلٌwanakhlunاور کھجور کے درخت
    مادہ
    نخل
    اصل لفظ
    نَخْل
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم
  4. وَرُمَّانٌwarummānunاور انار
    مادہ
    رمن
    اصل لفظ
    رُمّان
    قسمِ کلمہ
    حرفِ عطف · اسم

تفسیر

ان دونوں میں میوے اور کھجور اور انار ہوں گے (١) ٦٨۔١ جب کہ پہلی دو جنتوں (باغوں) کی صفت میں بتلایا گیا ہے کہ ہر پھل دو قسم کا ہوگا۔ ظاہر ہے اس میں شرف و فضل کی جو زیادتی ہے، وہ دوسری بات میں نہیں ہے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan