الرحمن ⁦۵۵:۶۶⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۳ · پارہ ۲۷

فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ

Feehima AAaynani naddakhatan

تراجم

ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ (ابن كثير)۔

انہی میں دو ابلتے ہوئے چشمے ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فِيهِمَاfīhimāان دونوں میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  2. عَيْنَانِʿaynāniدو چشمے ہیں
    مادہ
    عين
    اصل لفظ
    عَيْن
    قسمِ کلمہ
    اسم
  3. نَضَّاخَتَانِnaḍḍākhatāniجوش مارنے والے
    مادہ
    نضخ
    اصل لفظ
    نَضّاخَتان
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں (١) ٦٦۔١ یہ صفت تَجْرِیَانِ سے ہلکی ہے اَلْجَرْیءِ اَقْوَیٰ مِنَ النَّفْخِ (ابن کثیر)

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan