الرحمن ⁦۵۵:۶۴⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۳ · پارہ ۲۷

مُدۡهَآمَّتَانِ

Mudhammatan

تراجم

جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. کثرت سیرابی اور سبزے کی فراوانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے۔

دونوں سبزے کی کثرت سے سیاہی کی طرف مائل [1]

Mufti Taqi Usmani
  1. : سبزہ جب خوب گھنا اور گہرا ہوجائے تو وہ دور سے سیاہی مائل نظر آتا ہے یہ اسی کیفیت کی طرف اشارہ ہے۔

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. مُدْهَآمَّتَانِmud'hāmmatāniنہایت سبز
    مادہ
    دهم
    اصل لفظ
    مُدْهامَّتان
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں (١)۔ ٦٤۔١ کثر سیرابی اور سبزے کی فروانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan