الرحمن ⁦۵۵:۵۲⁩

سورت میں پڑھیں · صفحہ ۵۳۳ · پارہ ۲۷

فِيهِمَا مِن كُلِّ فَٰكِهَةٖ زَوۡجَانِ

Feehima min kulli fakihatinzawjan

تراجم

ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میوؤں کی دو قسمیں ہوگی.[1]

Urdu - Muhammad Junagarhi
  1. یعنی ذائقے اور لذت کے اعتبار سے ہر پھل دو قسم کا ہو گا، یہ مزید فضل خاص کی ایک صورت ہے۔ بعض نے کہا کہ ایک قسم خشک میوے کی اور دوسری تازہ میوے کی ہو گی۔

ان دونوں میں ہر پھل کے دو دو جوڑے ہوں گے۔

Mufti Taqi Usmani

تمام تراجم

لفظ بہ لفظ

  1. فِيهِمَاfīhimāان دونوں میں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    فِي
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار · ضمیرِ شخصی
  2. مِنminمیں سے ہیں
    مادہ
    اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
    اصل لفظ
    مِن
    قسمِ کلمہ
    حرفِ جار
  3. كُلِّkulliہر قسم کے
    مادہ
    كلل
    اصل لفظ
    كُلّ
    قسمِ کلمہ
    اسم
  4. فَٰكِهَةٍfākihatinپھلوں
    مادہ
    فكه
    اصل لفظ
    فاكِهَة
    قسمِ کلمہ
    اسم
  5. زَوْجَانِzawjāniدو قسم
    مادہ
    زوج
    اصل لفظ
    زَوْج
    قسمِ کلمہ
    اسم

تفسیر

ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میووں کی دو قسمیں ہونگی (١) ٢٥۔١ یعنی ذائقے اور لذت کے اعتبار سے ہر پھل دو قسم کا ہوگا، مذید فضل خاص کی ایک صورت ہے، بعض نے کہا کہ ایک قسم خشک میوے اور دوسری تازہ میوے کی ہوگی۔

Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan