الرحمن ۵۵:۵۰
فِيهِمَا عَيۡنَانِ تَجۡرِيَانِ
Feehima AAaynani tajriyan
تراجم
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں.[1]
- ایک کا نام تَسْنِيمٌ اور دوسرے کا سَلْسَبِيلٌ ہے۔
انہی دو باغوں میں دو چشمے بہہ رہے ہوں گے۔
لفظ بہ لفظ
تفسیر
ان دونوں (جنتوں) میں دو بہتے ہوئے چشمے ہیں (١) ٥٠۔١ ایک کا نام تَسْنِیْم اور دوسرے کا نام سَلْسَبِیْل ہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan