الرحمن ۵۵:۴۸
ذَوَاتَآ أَفۡنَانٖ
Thawata afnan
تراجم
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں.[1]
- یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اورگہرا ہوگا، نیز پھولوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتےہیں ہر شاخ اور ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی۔ (ابن کثیر)۔
دونوں باغ شاخوں سے بھرے ہوئے۔
لفظ بہ لفظ
- ذَوَاتَآdhawātāہری بھری ڈالیوں والے
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- ذُو
- قسمِ کلمہ
- اسم
- أَفْنَانٍafnāninہری بھری ڈالیوں والے
- مادہ
- فنن
- اصل لفظ
- أَفْنان
- قسمِ کلمہ
- اسم
تفسیر
(دونوں جنتیں) بہت سی ٹہنیوں اور شاخوں والی ہیں (١) ٤٨۔١ یہ اشارہ ہے اس طرف کہ اس میں سایہ گنجان اور گہرا ہوگا، نیز پھلوں کی کثرت ہوگی، کیونکہ کہتے ہیں ہر شاخ ٹہنی پھلوں سے لدی ہوگی (ابن کثیر)
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan