الرحمن ۵۵:۳۰
فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
Fabi-ayyi ala-i rabbikumatukaththiban
تراجم
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟[1]
- اوراتنی بڑی ہستی کاﮨر وقت بندوں کے امور ومعاملات کی تدبیر میں لگے رہنا، کتنی بڑی نعمت ہے۔
اب بتاؤ کہ تم دونوں اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے ؟
لفظ بہ لفظ
- فَبِأَىِّfabi-ayyiتو ساتھ کون سی
- مادہ
- ايي
- اصل لفظ
- أَيّ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · حرفِ جار · حرفِ استفہام
- ءَالَآءِālāiنعمتوں کے
- مادہ
- الو
- اصل لفظ
- آلاء
- قسمِ کلمہ
- اسم
- رَبِّكُمَاrabbikumāاپنے رب کی
- مادہ
- ربب
- اصل لفظ
- رَبّ
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- تُكَذِّبَانِtukadhibāniتم دونوں تم دونوں جھٹلاؤ گے
- مادہ
- كذب
- اصل لفظ
- كَذَّبَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
تفسیر
پس اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan