القمر ۵۴:۳۶
وَلَقَدۡ أَنذَرَهُم بَطۡشَتَنَا فَتَمَارَوۡاْ بِٱلنُّذُرِ
Walaqad antharahum batshatanafatamaraw binnuthur
تراجم
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا[1] تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا.[2]
- یعنی عذاب آنے سے پہلے، ہماری سخت گرفت سے ڈرایا تھا۔
- لیکن انہوں نے اس کی پروا نہیں کی بلکہ شک کیا اور ڈرانے والوں سے جھگڑتے رہے۔
اور لوط نے لوگوں کو ہماری پکڑ سے ڈرایا تھا، لیکن وہ ساری تنبیہات میں میکھ نکالتے رہے۔
لفظ بہ لفظ
- وَلَقَدْwalaqadاور البتہ تحقیق
- مادہ
- اس لفظ کا کوئی مادہ درج نہیں۔
- اصل لفظ
- قَد
- قسمِ کلمہ
- حرفِ عطف · لامِ تاکید · حرفِ تحقیق
- أَنذَرَهُمandharahumاس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)
- مادہ
- نذر
- اصل لفظ
- أَنذَرَ
- قسمِ کلمہ
- فعل · ضمیرِ شخصی
- بَطْشَتَنَاbaṭshatanāہماری پکڑ سے
- مادہ
- بطش
- اصل لفظ
- بَطْشَة
- قسمِ کلمہ
- اسم · ضمیرِ شخصی
- فَتَمَارَوْا۟fatamārawتو وہ جھگڑے
- مادہ
- مري
- اصل لفظ
- تَمارَ
- قسمِ کلمہ
- حرفِ استیناف · فعل · ضمیرِ شخصی
- بِٱلنُّذُرِbil-nudhuriتنبیہات پر
- مادہ
- نذر
- اصل لفظ
- نَذِير
- قسمِ کلمہ
- حرفِ جار · حرفِ تعریف · اسم
تفسیر
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا (١) تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والے کے بارے میں (شک و شبہ اور) جھگڑا کیا (٢) ٣٦۔١ یعنی عذاب آنے سے پہلے سخت گرفت سے ڈرایا تھا۔ ٣٦۔٢ لیکن انہوں نے اس کی پروا نہ کی بلکہ شک کیا اور ڈرانے والوں سے جھگڑتے رہے۔
Urdu - Tafsir Ahsanul Bayaan